ZRAA SOCHIYEE

ذرہ سوچیۓ ؟
بلاول زرداری نے آپ سے ووٹ لینے سے پہلے کیا کہا تھا اگر آپ بھول گیۓ ہیں تو میں آپ کو یاد دلاتا ہوں ”عمران خان اور شریف برادران آپس میں ملے ہوۓ ہیں“ اور ایسا ہی شوباز بھی کہتا تھا کہ ”عمران خان اور زرداری ملے ہوۓ ہیں “ جبکہ خان صاحب نے یہ واضح بتا دیا تھا کہ اگر مجھے اکثریت نہ ملی تو میں ان دونوں جماعتوں سے ملنے کی بجاۓ اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کروں گا 💪 اب خان تو جیت گیا پر شوباز اور زرداری آپس میں مل بیٹھنے کی کوشش میں ہیں تاکہ خان صاحب جو کہ صرف اس ملک اور قوم کہ بارے میں سوچتے ہیں اس کو آگے نہ آنے دیا جاۓ اب فیصلہ آپ خود کر لیں کہ جھوٹا کون ہے اور سچا کون ؟ اگر پوسٹ اچھی لگی ہو تو اس کو اتنا پھیلاٶ کہ ملک کو برباد کرنے والوں کی سازش ساری قوم کو پتا چل سکے منجانب ساقی دیول 👉
الیکشن سے پہلے ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے اور گلے پھاڑ پھاڑ کے ایک دوسرے پر تنقید کرنے والے اور عوام کو جھوٹ بول بول کے ووٹ کی منت کرنے والے آخر میں عوام کا چمڑا اتروانے کے لئے ایک ہوجائے ہیں۔ یہ ہے جمہوریت۔ یہ ہے انکا وژن۔ یہ ہے ان کا مقصد۔ سب مل کر پاکستان کو لوٹنا۔ پاکستانیوں پہچانو اِن خرامخور مکار اور منافق ٹولے کو۔ آپ لوگوں نے پھر انکو ووٹ دے کر پارلیمان پہنچا دیا ہے۔ بہت افسوس ہوتا ہے۔

Comments

Popular Posts